کاشف علی ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ تعینات٬ نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:19

لاڑکانہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء) سابق ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید علی جاگیرانی کے تبادلے کے بعد سندھ حکومت نے ایک نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے کاشف علی کو ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ تعینات کردیا ہے جنہوں نے گذشتہ روز چارج لیتے ہوئے کام شروع کردیا ہے۔