وزیراعظم نواز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے اہم ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09

وزیراعظم نواز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے اہم ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016 ) وزیراعظم نواز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے جمعہ کی شب وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ دھرنے سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔