خانیوال٬سرچ آپریشن کے دوران 3ملزم گرفتار٬شراب واسلحہ برآمد

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:10

خانیوال۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ صدر کبیروالا کے علاقہ 5 کسی میں سرچ آپریشن کرکی3 ملزمان گرفتارکرکے ان سے 130لیٹر شراب ٬ 150لیٹرلہن اور اسلحہ برآمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔