ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ٬ ہنگامی بنیادوں پر طبی معائنہ کیا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ حملے کے باعث ہنگامی بنیادوں پر ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

فوری طور پر ان کے دماغ کا ایم آر آئی کیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین پر فالج کا حملہ ذہنی دبائو کی وجہ سے ہوا۔ ڈاکٹرز نے ڈاکٹر عاصم کو مکمل طور پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔ خاندان کی جانب سے ڈاکٹر عاصم حسین کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :