’ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے‘‘ شیخ رشید کیلئے سوشل میڈیا پر جملہ مشہور

جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) سوشل میڈیا پر شیخ رشید کیلئے جملہ مشہور ہوگیا‘ ۔’’ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے‘‘۔

(جاری ہے)

شیخ رشید کیلئے 28 اکتوبر کا دن قومی سطح پر کوریج کا بھی ایک ریکارڈ شمار کیا جارہا ہے۔ کیونکہ جلسہ گاہ تک ان کی پہنچنے کی ویڈیو کئی گھنٹے تک تمام الیکٹرانک میڈیا پر چلتی رہی جبکہ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے دھوم مچارکھی ہے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :