خیبرپختونخواحکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری بہبودآبادی کوتبدیل کردیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:32

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء)خیبرپختونخواحکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری بہبودآبادی کوتبدیل کردیا٬ محکمہ اسٹبلشمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابقحکومت خیبر پختونخوا نے انعام اللہ خان گنڈا پور (بی ایس۔

(جاری ہے)

18ایف آئی اے سروس)ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بہبود آبادی کو فوری طور پر عوامی مفاد میں تبدیل کر تے ہوئے انہیں محکمہ سٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔