مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک بچہ جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:14

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک ..

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اکتوبر 2016) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی سے ایک افسوناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کیزد میں آ کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :