ڈی جی آئی ایس پی آر نے ورکنگ بارڈر پر کسی بھی پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:44

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ورکنگ بارڈر پر کسی بھی پاکستانی فوجی کی شہادت ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) ڈی جی آئی ایس پی آر نے ورکنگ بارڈر پر کسی بھی پاکستانی فوجی کی شہادت کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان دعووں میں کوئی حقیقت نہیں کہ ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث کسی پاکستانی فوجی کی شہادت ہوئی ہے۔ تاہم بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث ایک چھوٹی بچی سمیت 3 افراد شہید جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :