25پولیس اہلکاروں نے دہشتگردی کی اورمجھے گھسیٹا٬نوازشریف کی فرعونیت ختم ہونے والی ہے٬گلوکارسلیمان احمد
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:55
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ 2نومبرکوعوامی سمندرنوازشریف کوڈبودے گا۔
انہوں نے کہاکہ میں نے گلوبٹوں سے پوچھاآپ کے پاس کوئی وارنٹ ہے مجھے کیوں گرفتارکیاجارہاہے تووہ کوئی جواب نہیں دے سکے مجھ جیسے جانے پہچانے شخص کے ساتھ دہشتگردی ہوئی ۔عمران خان قانون کی حکمرانی کی عزت کرتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ جس گاڑی میں تھااس میں 25دیگرلوگ بھی تھے سلیمان احمدنے پاکستان کاقومی ترانہ بھی گایا۔(یاسرعباسی)مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.