مغل اعظم کاتخت لرزرہاہے ٬یہ دباؤکاشکارہیں٬اسد عمر

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااسدعمرنے کہا ہے کہ مغل اعظم کاتخت لرزرہاہے ٬یہ دباؤکاشکارہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اسدعمرنے کہاکہ اڈیالہ جیل میں قید45کارکنوں سے ملاقات کی اوران کی رہائی کے لئے وکالت ناموں پردستخط کردیئے ہیں ٬ہماری کارکنوں کوحراساں کیاجارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ مغل اعظم کاتختہ لرزرہاہے یہ لوگ دباؤکاشکارہیں۔(یاسرعباسی)