شیخ رشید احمد نے رانا ثناء اللہ کو نواز شریف کا میراثی قرار دیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو نواز شریف کا میراثی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہا رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ میں جلسے سے خطاب کرنے نہیں آئوں گا لیکن میں دعوے کے مطابق پہنچ گیا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے لال حویلی کے باہر اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ رانا اللہ صرف میراثی ہے۔ (عابد شاہ)