ٹینس سٹار اعصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:25

ٹینس سٹار اعصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) ماڈل ٹائون پولیس کی طرف سے ٹینس سٹار عصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹان پولیس نے چھ روز قبل ماڈل ٹا ن کے علاقے میں ٹینس سٹار عصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

چند دن پہلے پیش آنے والے واقعے میں ٹینس سٹار عصام الحق کی والدہ اپنی کار میں موجود تھیں کہ چند افراد اسلحہ کی نوک پر ان سے نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہو ئے تھے ج کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس نے حاصل کر لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عصام الحق کی والدہ سے اسلحہ نقدی اور زیورات چھینے اور موٹر سائیکل پر فرا ر ہوئے تھے

متعلقہ عنوان :