جیلوں اورگرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔صدر(ق)لیگ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:32

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :مسلم لیگ(ق)پنجاب کے صدراور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ جیلوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں،2نومبرکو ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کے اقتدارکی سانسیں اکھڑچکی ہیں۔نوازشریف بھول جائیں کہ ہم جیلوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے ہیں،2نومبرکو ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :