حکومت احتجاج کاچھیننے کیلئے فسطائیت پراترآئی ہے۔سراج الحق
حکمران چاہتے ہیں کہ عوام انہیں گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار کے ایوانوں سے نکالیں،عدلیہ اس ظلم وجبرکافوری نوٹس لے،حکومت کو گرفتارکارکنوں کی رہائی کاحکم دے۔امیرجماعت اسلامی کا تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:47
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) : امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت دھرنا روکنے اور عوام سے احتجاج کا آئینی حق چھیننے کیلئے فسطائیت پر اتر آئی ہے ۔حکمران چاہتے ہیں کہ عوام انہیں گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار کے ایوانوں سے نکالیں ۔کارکنوں کی پکڑدھکڑ اور خواتین کارکنوں پر تشدد کھلی جارحیت اور ریاستی جبر کی بدترین مشال ہے ۔
حکومت پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو بلا جواز گرفتار کرکے خوف و ہراس پھیلانے اور لوگوں کو احتجاج کے حق سے محروم کررہی ہے ۔عدلیہ اس ظلم و جبر کا فوری نوٹس لے اور حکومت کو گرفتار کارکنوں کی رہائی کا حکم دے ۔حکمران اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔صحت کا شعبہ سب سے زیادہ عدم توجہی کا شکار ہے ،سرکاری اداروں کی حالت ناگفتہ بہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.