Live Updates

بنی گالہ کے باہرپولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آگئے

کارکنوں نے پولیس پرپتھراؤ کیا، پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی کارکنوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:41

بنی گالہ کے باہرپولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے باہرپولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آگئے ،کارکنوں نے پولیس پرپتھراؤ کیاتو پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کرناشروع کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انصاف چوک میں پولیس اور کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔پولیس نے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی۔جبکہ کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤکیا جس کے نتیجہ میں پولیس نے بھی پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات