قوم نے پاکستان کو بندکرنے والوں کو سبق سکھایا۔زعیم قادری
ہم ریاست کی رٹ کو ہرصورت میں قائم رکھیں گے،قوم نے عمران خان کی کال کو مستردکردیا،راولپنڈی کا چوہا خودکو بڑالیڈرکہتاہے۔اپنی حویلی سے رات12بجے غائب ہوگیا۔ترجمان پنجاب حکومت کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:11
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :ترجمان پنجاب حکومت سیدزعیم حسین قادری نے کہاہے کہ قوم نے پاکستان کو بندکرنے والوں کو سبق سکھایا، ہم ریاست کی رٹ کو ہرصورت میں قائم رکھیں گے،قوم نے عمران خان کی کال کو مستردکردیا،راولپنڈی کا چوہا خودکو بڑا لیڈرکہتاہے۔اپنی حویلی سے رات 12بجے غائب ہوگیا،عمران خان کو 14دن کیلئے شہبازشریف کی طرف سے ہرجانے کانوٹس بھجوادیاہے۔
انہوں نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ لاہورمیں چندوکلاء نے مال روڈ پر10منٹ کیلئے نعرے لگائے اور منتشرہوگئے۔(جاری ہے)
راولپنڈی کا چوہا خودکو بڑا لیڈرکہتاہے۔اپنی حویلی سے رات 12بجے غائب ہوگیا۔اب تک اس کے جلسے کا نام نہیں ہے۔8باراپنے بل سے باہرنکلا اور ٹی وی چینلزسے گفتگوکرکے چھپتا رہا۔انہوں نے کہا کہ کل تک 10لاکھ کارکنوں کا دعویٰ کرنے والا چوہا آج اپنے چندکارکنوں کو تنہاچھوڑکرروپوش ہوگیا۔
جبکہ ہم ریاست کی رٹ کو ہرصورت میں قائم رکھیں گے۔قوم نے عمران خان کی کال کو مستردکردیا،ووٹرزاور سپورٹرزبھی گھروں میں ہی رہے۔زعیم قادری نے کہاکہ لوگ عمران خان کے جھوٹ اور گالیوں سے تنگ آچکی ہے۔ریاست پاکستان پر شدید عوامی دباؤ ہے کہ قومی املاک اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.