ناصر خان جنجوعہ کی سردار محمد یوسف سے ملاقات ٬ْ نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے متعدد امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء)مشیر برائے قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے جمعہ کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔