سندھ ہائیکورٹ٬ سابق سیکرٹری ذوالفقار شہلوانی و دیگر افسران کی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت4نومبر تک ملتوی
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:13
(جاری ہے)
جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹوپر مشتمل دو رکنی بنچ نے محکمہ اطلاعات سندھ کے سابق سیکرٹری ذوالفقار شہلوانی اور دیگر افسران کی ضمانت سے متعلق دائردرخواست کی سماعت کی۔
عدالت میں نیب کی جانب سے وکلا نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ محکمہ اطلاعات کے سابق سیکرٹری اور دیگر افسران پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں٬ جبکہ ان ملزمان کے خلاف نیب انکوائری کررہا ہے۔ ملزمان عبوری ضمانتوں پر رہا ہیں۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانتیں مسترد کی جائیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 4 نومبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.