ْ تحریک انصاف کے اسلام آباد دھرنے میں جانیوالے قافلوں کو روکا نہیں جائیگا٬وزیراعلیٰ سندھ
مظاہرین کو چاہئے وہ کسی کو نقصان پہنچائے بغیر اپنا مقصد پورا کریں٬جمہوری دور میں احتجاج سب کا حق ہے ٬سید مراد علی شاہ ہم پر بدامنی پھیلانے کا الزام سراسر غلط ہے ہم اقتدار میں رہتے ہوئے اپنے ہی صوبے میں بدامنی کیسے پھیلا سکتے ہیں ٬میڈیا سے بات چیت
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:10
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے تشدد کے واقعات قابل مذمت ہیں وفاقی حکومت کو اس معاملے کا سیاسی حل نکالنا چاہئے ملک میں جمہوری دور میں سب کو احتجاج کا حق ہے۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہم پر صوبے میں بدامنی پھیلانے کا الزام سراسر غلط ہے ہم اقتدار میں رہتے ہوئے اپنے ہی صوبے میں بدامنی کیسے پھیلا سکتے ہیں ہماری اولین ترجیحات میں بدامنی کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ سندھ کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے بھی تعاون کی درخواست کی ہے۔انہوںنے کہا کہ سی پیک منصوبے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے چین کے 22 دورے کئے لیکن اس منصوبے سے جو فائدہ سندھ کو ملنا چاہئے تھا وہ نہیں مل رہا جس پر ہمیں اعتراضات ہیں اور اس سے متعلق ہم نے اے پی سی اور متعلقہ اداروں کو بھی آگاہ کردیا ہے جبکہ چین میں سی پیک کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں بھی تحفظات بتائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.