و زیراعظم آئندہ ماہ کے وسط میں گورونانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے

جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:04

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آئندہ ماہ کے وسط میں گورونانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے‘ نناکنہ مانانوالہ روڈ پر گورو نانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جس میں پاکستان کی نامور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو منتخب کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ یہ یونیورسٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوگی۔(ون غ)