میں آرہا ہوں، تیار رہیں۔ شیخ رشید نے کارکنان کو ہدایت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:49

میں آرہا ہوں، تیار رہیں۔ شیخ رشید نے کارکنان کو ہدایت کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے امائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں آ رہا ہوں۔ انہوں نے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ تیار رہیں۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے پکڑ سکتے ہو تو پکڑ لو۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پولیس نے شیخ رشید کو ٹریس کرنے کے لیے آئی ٹی ماہرین ست مدد طلب کی ہے لیکن شیخ رشید تک پہنچنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :