اینڈی مرے٬ جان اسنر اور ڈیوڈ فیرر ویانا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 28 اکتوبر 2016 13:23
(جاری ہے)
آسٹریا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنلز میں انگلینڈ کے اینڈی مرے نے فرانس کے جائلز سیمون کے ہاتھوں پہلے سیٹ میں 4-6 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ایک اور میچ میں امریکن پلیئر جان اسنر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سپینش پلیئر فیلی سیانولوپز کو سخت مقابلے کے بعد 7-6٬ 3-6 اور 7-6 سے ہرا کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی جبکہ سپین کے ڈیوڈ فیرر نے جائو سوسا کو کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں اینڈی مرے کا مقابلہ امریکن جان اسنر سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.