پاک فضائیہ کے سربراہ کا اطالوی ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ٬پرتپاک استقبال

جمعہ 28 اکتوبر 2016 12:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے اطالوی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر ز کا دورہ کیا۔ ایئر چیف کی آمد پراطالوی ائیر فورس کے سربراہ Lieutenant General Enzo VECCIARELLI نے ان کا استقبال کیا ۔اطالوی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔انہیں اطالوی فضائیہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

بعد ازاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے اطالوی ائیر فورس کے سربراہ Lieutenant General Enzo VECCIARELLI سے ملاقات کی ۔ دونوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے دونوں فضائی افواج کے مابین ٹریننگ اور فضائی مشقوں کی اہمیت پر زور دیا تاکہ دونوں ممالک کی فضائی افواج ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔

(جاری ہے)

انکے اطالوی ہم منصب نے بھی اس بات سے اتفاق کیا کہ دونوں فضائی افواج کے مابین پیشہ ورانہ تربیت اور باہمی تعاون کو مزید بڑھایا جائے اور مشترکہ فضائی مشقوں کا انعقاد کیا جائے۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اطالوی فضائیہ کی خصوصی دعوت پر اٹلی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ G@ک*@ک*@ک*D}}ض*ا*نڈ*gqf4bU}ح*D[O]ں*Lٖز*tژ*]نڈ*ڑ*0۱ 2۲۲۷۸ًش*22(ص*~ؐ*22٬r~ًؐش*2ؓr~ًؐش*2?~ًؐش*2~ًؐش*2 G-L?لله*۷۸FG۱5}(9ٹ*F}۔Z-j?لله*۷۸ذ*۶۵ٹ*۶۵0Eد*Lغو*۷۸DE۷(9!DW۱!ل=؂yؒف*؂y۲؂y۰؂y۲؂y۴؂y۰؂y۲؂y۰؂y۲؂y:؂y*؂y:؂y؛؂y@؂yؒف*.؂yؐ@ؔؐز*-,?لله*-L?لله*ؐ۹ّ×-۸Pٹ*×-+1د*غو* ؐ01/u۷ؑھ*@ٹ**0۷ؑw۱…&)w۱o~,)*o~ي*ٹ*&ي*7a />ج۴ ٹ*ج۴ ۰…ً۰Dآ*ٹ*Dؐ@ض*۰5L۔ؐص*ض*ظف*/@ٹ*ص*/’\*j=$ؐٹ*ٍ’۵-ز*ُی*ٍ-ز*ص*خ*ٹ*ی*ص*Ahؐ\*.=$ؐٹ*ٰؐ`Yظ*ُؐ\*j=$ؐٹ*$ؐع*ً*ص# $ً*= ٹ* = hش*\*L=$ؐس*ش*~[٬ْplچ*ٹ*س*[٬ْ90g-L?لله*ؐfgy/د9Haٹ*fد9د٬ْ۷-?لله* ؐٹ*ً۷ؔoG -ًG kغ*ٹ*ج*-kغ*)|ٹ*ٹ*ج*)|)|ز*ٹ*1ٹ*)|آ* ز*.1آ*H|2ٹ*.H|Pٹ*Pي

متعلقہ عنوان :