Live Updates

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اکتوبر 2016 12:21

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اکتوبر 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورے دیناشروع کر دئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کپتان کو چاہئیے تھا کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور چلے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو ہر صورت باہر رہنا ہو گا کیونکہ اگر قیادت ہی گرفتار ہو گئی تو کارکنان کبھی اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات