اسلامیہ کالجیٹ سکول کی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:22

پشاور۔28اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اکتوبر2016ء)اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور کی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں معصوم خٹک صدر جبکہ عنایت الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے اسی طرح صابرہ خان کو جائنٹ سیکرٹری ٬ْ شہزاد خان کو پریس سیکرٹری ٬ْ رحمت خان کو فنانس سیکرٹری چن لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو باڈی ممبران میں سکندر خان ٬ْ حیات خان ٬ْ اعجاز خان ٬ْ روح اللہ ٬ْ مقصود شاہ اور سبحان علی شاہ شامل ہیں۔