Live Updates

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں غیر اعلانیہ طور پر نظر بند

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 28 اکتوبر 2016 10:07

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں غیر اعلانیہ طور ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر۔2016ء) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں غیر اعلانیہ طور پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی نظر بندی کے احکامات موصول ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو رہائش گاہ سے باہر نہیں جانے دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 5تھانوں کے ایس ایچ اوز، ایف سی اور پولیس اہلکار بنی گالہ کے اطراف موجود ہیں۔ عمران خان کی رہائش گاہ کے ارد گرد 5 ناکے لگائے گئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات