جہلم: کرسچن کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 7 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 28 اکتوبر 2016 09:33

جہلم: کرسچن کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 7 افراد ہلاک

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر۔2016ء) جہلم کے علاقہ کرسچن کالونی میں زہریلی شراب پینے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 6 افراد کی حالت نازک ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جہلم کے نواحی علاقے میں شادی کے فنکشن میں زہریلی شراب پینے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 6 افراد کی حالت نازک ہے ۔ متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :