کسی کو بھی امن و امان و ترقیاتی عمل رول بیک کرنے نہیں دینگے ۔ گورنر سندھ
جمعرات 27 اکتوبر 2016 23:04
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ گورنر سندھ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ سندھ شہر و صوبہ میں میگا پروجیکٹس کی تکمیل کے لئے ہر ممکن تعاون کررہے ہیں ان کی بھرپور دلچسپی کے باعث ہی میگا پروجیکٹس تیزی سے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور خطے کے اقتصادی حب کراچی کی جغرافیائی اہمیت بہت اہم ہے امن و امان کے قیام کے بعد بیرونی سرمایہ کار بڑی تیزی سے اس جانب توجہ دے رہے ہیں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے بعد صوبہ سے بے روزگاری و غربت کے خاتمہ سے خوشحالی یقینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب سے صوبہ سمیت پورے ملک میں امن ومان قائم ہو رہاہے ٬ سیاسی و عسکری قیادت متفق ہے کہ جاری آپریشن آخری دہشت گرد اور مجرم کے خاتمہ تک جاری رہے گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے ہر شعبہ میں ٹیلنٹ موجود ہے ٬ نوجوان صنعت کار اور منیجرز دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں٬ آج کی تقریب نوجوان صنعت کاروں اور منیجرز کی خدمات کا واضح اعتراف ہے ۔ تقریب میں گورنر سندھ نے 100 بہترین CEOs کتاب کی رونمائی بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.