پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما چودھری اظہر کو گرفتار کر لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:39

پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما چودھری اظہر کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما چودھری اظہر کو گرفتار کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے رہنما چودھری اظہر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چھاپے کے دوران چودھری اظہر کو گرفتارکر لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ہمشیرہ کے گھر پر بھی چھاپہ مارنے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے لال حویلی کو بھی گھیر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :