حاجی محمد حسن عرف ماما (ہوٹل والی) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

جمعرات 27 اکتوبر 2016 21:47

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) حاجی محمد حسن عرف ماما (ہوٹل والی) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے٬ مرحوم لعل محمدعرف ماہ گل٬ عبدالمنان عرف منو٬ صدر جی ٹی اے زرغون ٹا$ن عین اللہ کاکڑ٬ امان اللہ٬ امین اللہ ٬ اسداللہ کے والد٬ فضل الرحمن٬ منظور احمد کے چچا٬ سابق سیکیورٹی گارڈ سول سیکریٹریٹ عبدالولی ٬عبدالحمید درانی اور کلیم اللہ کے سسر تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی تدفین ان کے آبائی قبرستان میں کردی گئی ہے۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ مسجد عثمان غنی کلی کوتوال میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :