کوئٹہ سے صوبائی وزیر لیبر کے زیر استعمال گاڑی چوری ہوگئی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) کوئٹہ سے صوبائی وزیر لیبر کے زیر استعمال گاڑی چوری ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ارباب ٹاؤن سے صوبائی وزیر لیبر میر سرفراز ڈومکی کے زیر استعمال کرولاجی ایل آئی کار نمبر QAS-8021نامعلوم افراد نے چرا لی اور فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :