آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار زخمی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو ضلع آوران کے علاقے مالا ر میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

لیویز نے زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ علاقہ کو گھیرے میںلیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :