چکوال٬ بلکسر انٹر چینج کے قریب مسافر وین اور سوزوکی میں تصادم ‘ایک شخص جاں بحق

جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:22

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) چکوال تلہ گنگ روڈ پر بلکسر انٹرچینج کے قریب مسافر ویگن اور سوزوکی پک اپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ریسکیو1122نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال پہنچایا۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں یعقوب ولد سخی محمد عمر 65سال ساکن موہڑہ اعوان ٬ محمد نذیر ولد منظور حسین ساکن بلکسرعمر20سال ٬ فرحان ولد یاسین عمر20سال ٬ عمران ولد یعقوب عمر25سال ساکن موہڑ ہ اعوان جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا سردار بیگم زوجہ اکرم عمر55سال ساکن بلکسر ٬ ظہیر ولد افضل عمر 30سال شامل ہیں حادثہ شام چھ بجکر پانچ منٹ پر پیش آیا ۔

متعلقہ عنوان :