محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے لاہور شہر کے چار ہسپتالوں کے لیے ایم ایس کے انٹرویوزکو ملتوی کر دیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے لاہور شہر کے چار ہسپتالوں کے لیے ایم ایس کے انٹرویوزکو ملتوی کر دیا۔

(جاری ہے)

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی سرچ کمیٹی نے انٹرویو لینا تھے جنہیں ملتوی کر دیا گیا ۔ محکمہ نے ایم ایس میو ہسپتال٬ ایم ایس سید مٹھا ہسپتال٬ ایم ایس مزنگ ہسپتال٬ ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال کے لئے نام شارٹ لسٹ کر رکھے ہیںوزیراعلی شہباز شریف نے پہلے ہی اس سرچ کمیٹی کو ایم ایس تعینات کرنے کا اختیار دے رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :