بلاول بھٹوزرداری کی پی ٹی آئی کارکنوں پرتشددکی مذمت

حکومت کی طرف سے تشددکاعمل خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا بیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 اکتوبر 2016 19:28

بلاول بھٹوزرداری کی پی ٹی آئی کارکنوں پرتشددکی مذمت

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشددکی مذمت کرتاہوں حکومت کی طرف سے تشددکاعمل خوفزدہ ہونے کی علامت ہے،۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومتی ارکان کو برداشت سے کام لینا ہوگا۔تشددکاعمل خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔پولیس کا کام امن قائم کرنا ہے نہ کہ سیاسی پروگرام خراب کرناہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن ان کا جمہوری حق تھا۔

متعلقہ عنوان :