پاکستان نیوی میں ڈاکٹرتھرو ایم کیڈٹ اسکیم اور پی این کیڈٹ مستقل کمیشن کی رجسٹریشن 06 نومبر تک جاری رہے گی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 19:21

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) کمانڈرپاکستان نیوی بھرتی مرکز شہیدبینظیرآباد ظفراقبال نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان نیوی میں ڈاکٹرتھرو ایم کیڈٹ اسکیم اور پی این کیڈٹ مستقل کمیشن کی رجسٹریشن 06 نومبر 2016 تک جاری رہے گی اعلامیہ میں خواہشمند حضرات کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی بھرتی مرکز کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں یا کسی بھی قریبی دفتر تشریف لائیں یا مزید معلومات کے لئے اس فون نمبر0244�

(جاری ہے)

�9370123پر رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :