وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینئر سیاستدان سردار غلام عباس کی ملاقات

جمعرات 27 اکتوبر 2016 18:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان سردار غلام عباس نے جمعرات کو وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ بات ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ سردار غلام عباس نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی بصیرت انگیز قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :