فیصل آباد٬ایف آئی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث دوافرادکوگرفتارکرلیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 17:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء)ایف آئی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث دوافرادکوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی ڈائریکٹرعلی امام زیدی کی ہدایات پر ایف آئی اے نے سرگودھا سے محمدسرورکوحراست میں لیا ہے جس نے رضیہ بیگم سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے لیکردوبئی بجھوانے کاجھانسہ دیاتھاجبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گرفتارہونیوالے محمدسلیم نے شہری کو لبییا بجھوانے کو جھانسہ دیکر8لاکھ20ہزار روپے ہتھائے تھے۔