لاہور ہائی کورٹ کے احاطہ میں خود کشی کرنے والے شخص گرفتار

جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) لاہورہائیکورٹ کی سکیورٹی نے ہائی کورٹ کے احاطہ سے خودکشی کی دھمکی دینے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی جیب میں زہریلی گولیاں رکھی ہوئی تھیں۔ ملزم ان گولیوں کو عدالت کے اندر کھانا چاہتا تھا جس کے لئے وہ عدالت میں داخل ہونا چاہتا تھا۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :