بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نجی دورے پرکراچی پہنچ گئیں

پاکستان آنے پربہت خوش ہوں،جب راستے کھلے ہیں تو اداکار بھی ایک دوسرے کے ممالک میں آجاسکتے ہیں۔اداکارہ پوجا بھٹ کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:36

بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نجی دورے پرکراچی پہنچ گئیں

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) :بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نجی دورے پرکراچی پہنچ گئی ہیں۔بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ نے کراچی میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آنے پربہت خوش ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کئی بارپاکستان آچکی ہوں۔بھارت سے پروازیں پاکستان آرہی ہیں۔جب راستے کھلے ہوئے ہیں تو اداکار بھی ایک دوسرے کے ممالک میں آجاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :