پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اعجازخان کے بھائی امتیازکوگرفتارکرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:27

پولیس نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اعجازخان کے بھائی امتیازکوگرفتارکرلیا

راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اکتوبر2016ء) :تحریک انصاف کے ایم پی اے اعجازخان جازی کے بھائی گرفتارکرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اعجازجازی کے بھائی امتیازخان کو کمیٹی چوک سے گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تاہم ابھی یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ انہیں کس کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔