حکومت سندھ کے مختلف افسران کے تبادلے اور تقرریاں

جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) حکومت سندھ نے جمعرات کو مختلف افسران کے تبادلے اور تقرریاں کی ہیں ۔ سیکرٹری محکمہ امداد باہمی ابرار جعفر کو ڈی ایس اسٹاف چیف سیکرٹری سندھ مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری کے ڈی ایس کاشف علی کو ڈی سی لاڑکانہ تعینات کردیا گیا ہے ۔پی ڈی ایم یو آف ریونیو اعجاز علی شاہ کو ڈی سی گھوٹکی جبکہ ڈپٹی سیکریٹری کیبنٹ اسلم سومرو کو ڈی ایس محکمہ سروسز تعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :