حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنمائوںکے خلاف گھیرا تنگ کردیا‘علیم خان کے گھر کے باہر بھی پولیس آگئی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:18

حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنمائوںکے خلاف گھیرا تنگ کردیا‘علیم خان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) حکومت نے تحر یک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیاُ‘ لاہور میں تحر یک انصاف کے راہنما عبدالعلیم خان کے لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقعہ دفتر اور گھر کو بھی پولیس نے گھیرے میں لے لیا‘ملازم سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔

(جاری ہے)

پوچھ گچھ کے دوران علیم خان گھر پر موجود نہیں تھے پولیس کی جانب سے یہ کارروائی دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :