جاوید اختر عامر خان کی فنکارانہ صلاحیت سامنے لانے والوں کے سرخیل
جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
عامر خان نے ایک انٹرویوکے دوران اپنے محسن کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ جاوید اختر ہی وہ شخصیت ہیں٬جنہوں نے ناصر (عامر خان کے چچا اور معروف بھارتی ہدایت کار)سے کہا کہ یہ لڑکا ایک دن اسٹار بنے گا۔
عامر نے کہا کہ انہوں نے بطوراسٹنٹ ہدایت کار فلم انڈسٹری میں قدم رکھا٬شوٹنگ کے دوران جاوید اختر فلم مسٹر انڈیا کی اسکرپٹ کے سلسلے میں وہاں موجود تھے٬انہوں نے مجھ سے ملاقات کی اور میرے بارے میں تفصیلات پوچھنے لگے٬باتوں کے دوران جاوید اختر نے کہا کہ یہ لڑکا ناصر کے ساتھ کیوں کام کررہا ہے ٬’یہ تو اسٹار ہے۔کچھ دنوں بعد میرے چچا ناصر خان نے مجھے اپنی فلم میں لینے کا ارادہ ظاہر کیا یہ میرے لئے خوشی کا موقع تھا اور اس طرح میرے کیر ئیر کی شروعات ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.