بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ

جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:44

بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ نوجوانوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میںلیلیٰ نے کہا کہ ملک کے وہ نوجوان جو ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے تھے نے فلم انڈسٹری کی بحالی ٬ ترقی میں اہم کردار ادا کر کے اسے ایک بار پھر فعال کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی نے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے بہت سے لوگ ان دنوں فلم کی منصوبہ کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :