بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، ہرممکن حد تک تحمل کا مظاہرہ کیا، امن کی خواہش کو کمزوری تصور نہ کیا جائے ، خلاف ورزیاں جاری رہیں تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔وزیراعظم‘بھارت نے کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی کے لیے درخواست دی ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے۔افغانستان اپنی سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
میاں محمد ندیم جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:24
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27اکتوبر۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، ہرممکن حد تک تحمل کا مظاہرہ کیا، امن کی خواہش کو کمزوری تصور نہ کیا جائے ، خلاف ورزیاں جاری رہیں تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔وزیراعظم سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ ہم امن پسند ہیں ، تنازعات کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں۔
بھارت کی جانب سے امن کوششوں کا موثر جواب نہ دینا افسوسناک ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت حالیہ واقعات کی تحقیقات کرے ، حقائق پاکستان کو فراہم کرے اور بھارتی فوج کو ہدایت دے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے۔ دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن یادو تک رسائی کے لیے درخواست دی ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.