عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی

جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی کی رخصت کے باعث ایم کیو ایم کے رہنماء عمران فاروق قتل کیس سماعت بغیر کسی کاروائی کی10 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیاتھا ۔ آئندہ سماعت پر ملزمان کے جیل ٹرائل کے فیصلہ پر سماعت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :