آواران میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ۔ لیویز ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:22

آواران (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : آوارن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے بعد علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :