کوئٹہ٬ سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کیخلاف سرکاری سطح پرتیسرے روز بھی سوگ منایا گیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ کیخلاف سرکاری سطح پرتیسرے روز بھی سوگ منایا گیا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی سی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کیخلاف سرکاری سطح پرسوگ کے سلسلے میں بلوچستان اسمبلی سمیت شہر میں مختلف سرکاری دفاتر پر لگائے گئے قومی پرچم سرنگوں رہے۔حکومت بلوچستان نیسانحہ کیخلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :