فیصل آباد میں پی ٹی‌آئی کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:09

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اکتوبر 2016ء) : فیصل آباد میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ذرائع سے یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ پی ٹی آئی کے دو نومبر کو اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے سے قبل گرفتاریوں کے سلسلے کا آغاز ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے لیے پولیس نے حتمی پلان بھی تشکیل دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :